پتھر پھوڑیاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑیاں، مونگ یا ماش کے آٹے کے چھوٹے چھوٹے نقل جنہیں خشک کر کے سالن پکاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑیاں، مونگ یا ماش کے آٹے کے چھوٹے چھوٹے نقل جنہیں خشک کر کے سالن پکاتے ہیں۔